شاردہ میں میگا سول اسپتال منصوبہ ، صحت کی جدید سہولیات میسر
شاردا: ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر فاروق نور نے کہا ہے کہ شاردہ میں سول اسپتال کا میگا منصوبہ زیر غور ہےجو جلد عمل میں لایا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر فاروق کے مطابق شاردہ میں میگا سول اسپتال منصوبہ زیر غورہے اورصحت کی جدید سہولیات کی فراہمی جلد یقینی بنائی […]
شاردہ میں میگا سول اسپتال منصوبہ ، صحت کی جدید سہولیات میسر Read More »
