جاوید ایوب کا محکمہ زراعت کے سرکل آفس کہوڑی کا دورہ ، شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

آزاد کشمیر کے وزیر وائلڈ لائف و فشریز سردار جاوید ایوب نے محکمہ زراعت کے سرکل آفس کہوڑی کا دورہ کیا اور پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر زراعت کے آفیسر جاوید ریاض نے وزیر حکومت کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر حکومت نے سرکل آفس کے […]

جاوید ایوب کا محکمہ زراعت کے سرکل آفس کہوڑی کا دورہ ، شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا Read More »