راولاکوٹ، یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں حماس رہنما شریک ہوں گے

راولاکوٹ میں یوم یکجہتی کشمیر ملی و قومی جذبے کیساتھ منانے کا فیصلہ،5 فروری کویوم یکجتی کشمیر کی ریلی وتقریب میں حماس رہنما بھی خصوصی شرکت کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر پونچھ سید ممتاز کاظی کی زیر صدارت پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس ہواجس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں […]

راولاکوٹ، یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں حماس رہنما شریک ہوں گے Read More »