آزادکشمیر میں بی آئی ایس پی کیخلاف سب سے زیادہ شکایات ہیں، ریجنل ڈائریکٹروفاقی محتسب
وفاقی محتسب کے آزادکشمیر میں ریجنل ڈائریکٹر منصور قادر ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی محتسب آزادکشمیر میں صرف وفاقی اداروں میں کسی بھی قسم کی بدعنوانی ، بدانتظامی ہو یا ناانصافی کیخلاف عوام کی شکایات کا ازالہ کررہے ہیں، آزادکشمیر کے کسی بھی محکمے سے ہمارا تعلق نہیں کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں اظہارخیال […]
آزادکشمیر میں بی آئی ایس پی کیخلاف سب سے زیادہ شکایات ہیں، ریجنل ڈائریکٹروفاقی محتسب Read More »
