یومِ یکجہتی کشمیر،بہادر کشیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، شہبازشریف

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جائے گا، کشمیر ڈے پر ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئےجلسے، جلوس، ریلیوں کے ساتھ سیمینارز بھی منعقد کئے جائیں گے۔ پورے ملک اور آزاد کشمیر میں صبح 10 بجے […]

یومِ یکجہتی کشمیر،بہادر کشیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، شہبازشریف Read More »