رمضان المبارک میں صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں گے ، چیف انجینئر برقیات نذیر مغل

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)چیف انجینیئر محکمہ برقیات آزاد کشمیر نذیر مغل نے بھمبر کا دورہ کیا ،نئی برقیاتی ڈویژن ٹو کی مجوزہ سائیٹ کامعائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال سے ملاقات کی دوران ملاقات ایکسئین برقیات بھمبر میاں عبید اللہ ایکسئین عمارات مظہر حسین و دیگر افسران موجود تھے […]

رمضان المبارک میں صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں گے ، چیف انجینئر برقیات نذیر مغل Read More »