کوٹلی آزاد کشمیر: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر پولنگ آج ہوگی
آج 8 فروری بروز ہفتہ کوٹلی آزاد کشمیر میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے آخری مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے۔ صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر پولنگ آج ہوگی جس میں اہم مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے عہدے کے لیے تین امیدواروں میں سخت مقابلہ متوقع […]
