ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اپنی اہلیہ اور اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ترک صدر کے ہمراہ ترکیہ کی معروف کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں۔ نور خان ایئربیس پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف […]
ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے Read More »
