وزیراعظم انوارالحق حادثے کی پیداوار، سرکاری وسائل پرانتخابی مہم چلارہے ہیں، طارق فاروق

چکسواری( کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ(ن)آزادکشمیرکے جنرل سیکرٹری چوہدری طارق فاروق نے کہاکہ چوہدری انوارالحق حادثہ کی پیداوارہیں اورحادثہ کیسے رونماہوایہ سردارتنویرالیاس نے بتادیاہے ،بیرسٹرسلطان بھی اچھی طرح جانتےہیں کہ یہ حادثہ کیوں رونماہوا ۔ چکسواری میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طارق فاروق نے کہا کہ جنہوں نے انوارالحق کووزیراعظم بنایاآج وہ بھی تنگ ہیں ۔وزیر […]

وزیراعظم انوارالحق حادثے کی پیداوار، سرکاری وسائل پرانتخابی مہم چلارہے ہیں، طارق فاروق Read More »