آزادکشمیر میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے 2 سال فیل ہونےپر خود کشی کرلی

آزاد کشمیر میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپر خود سوزی کر لی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق 7ویں کلاس کی طالبہ کا خود کشی کا افسوس ناک واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا نوگراں میں پیش آیاجہاں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔ یہ بھی پڑھیں:جاوید ایوب کا محکمہ […]

آزادکشمیر میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے 2 سال فیل ہونےپر خود کشی کرلی Read More »