زائد فیسوں اور دیگر مطالبات پر طلباء کا احتجاج، سڑکوں کی بندش کی وجہ سے ٹریفک جام
تتہ پانی، آزاد کشمیر میں پرائیویٹ سکولز کی زائد فیسوں اور دیگر مطالبات کے خلاف طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میلاد چوک تتہ پانی سے تمام سڑکوں کو بلاک کرتے ہوئے مظاہرین نے شدید نعرے بازی کی۔ اس احتجاج کے باعث ٹریفک مکمل طور پر جام ہو گیاجس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں […]
زائد فیسوں اور دیگر مطالبات پر طلباء کا احتجاج، سڑکوں کی بندش کی وجہ سے ٹریفک جام Read More »
