کارکنان بھرپور یوم سیاہ منانے کی تیاری کریں ، صدر تحریک انصاف آزادکشمیرعبدالقیوم نیازی
تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار عبدالقیوم نیازی نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کی ہدایت کردی۔ قائد پاکستان عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں 8 فروری کو الیکشن چوری کے خلاف یوم سیاہ کی بھرپور تیاریاں شروع کر دیں۔اس حوالے سے صدر تحریک انصاف سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت ضلع
کارکنان بھرپور یوم سیاہ منانے کی تیاری کریں ، صدر تحریک انصاف آزادکشمیرعبدالقیوم نیازی Read More »
