ڈسٹرکٹ بار حویلی کے الیکشن مکمل، فاروق گجرایڈووکیٹ صدر ،عزیز فاروقی نائب صدر منتخب

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حویلی کے انتخابات مکمل ہو گے۔ صدراتی امیدوار فاروق گجر ایڈوکیٹ 18 ووٹ لے کر کامیاب قرار۔ 35 ووٹران نے حق استعمال کرتے ہوئے عزیز فاروقی کو نائب صدر منتخب ہوگئے۔ ضلع حویلی میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کا سلسلہ مکمل ہو گیا۔ پولنگ صبح 8 بجے […]

ڈسٹرکٹ بار حویلی کے الیکشن مکمل، فاروق گجرایڈووکیٹ صدر ،عزیز فاروقی نائب صدر منتخب Read More »