نواشریف نے انوار حکومت سے علیحدگی کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر افتخار گیلانی
مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں اختلافات نہیں لیکن اختلاف رائے ضرور ہے کہ ہمارے ممبران کو کابینہ میں رہنا چاہیے یا نہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں بیرسٹر افتخار گیلانی نے کہا کہ مسلم لیگ ن […]
نواشریف نے انوار حکومت سے علیحدگی کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر افتخار گیلانی Read More »
