سہ ملکی سیریز: حارث رؤف جنوبی افریقہ کے خلاف شرکت کے امکانات کم
لاہور: سہ ملکی ون ڈے سیریز میں انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے میچ میں آرام کیے جانے کا امکان ہے۔ ٹیم مینجمنٹ فاسٹ بولر کو مکمل فٹنس کے بغیر میدان میں اتارنے سے گریز کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ […]
سہ ملکی سیریز: حارث رؤف جنوبی افریقہ کے خلاف شرکت کے امکانات کم Read More »
