قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب 7 فروری کوہوگی ، وزیراعظم شہباز شریف افتتاح کرینگے

لاہور:وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو کرینگے۔چیمپئنز ٹرافی کیلئے خاص طور پر جدید طرز سے مختصر وقت میں تعمیر کئے جانیوالےقذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب سات فروری شام کو ہوگی وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب […]

قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب 7 فروری کوہوگی ، وزیراعظم شہباز شریف افتتاح کرینگے Read More »