چکار، فری آئی کیمپ قائم ، مریضوں کا مفت علاج،ادویات، عینکیں مفت تقسیم
ہٹیاں بالا (عمر بھٹی راجپوت سے)جموں و کشمیر یو نائیٹڈویلفیئرونگ ضلع جہلم ویلی اورآلشفاء آئی ہسپتال مظفرآبادکے تعاون سے چکار کے علاقہ سلمیہ میں فری آئی کیمپ کا انعقاد،سیکڑوں مریضوں کا مفت چیک اپ،ادویات اور عینکیں بھی مفت فراہم کردی گئیں۔۔ ہٹیاں بالا ۔عوام علاقہ کا منتظمین کا شکریہ۔تفصیلات کے مطابق مدرسہ عبداللہ بن حزافہ […]
چکار، فری آئی کیمپ قائم ، مریضوں کا مفت علاج،ادویات، عینکیں مفت تقسیم Read More »
