راولاکوٹ میں الاقصیٰ کانفرنس، حماس رہنما، فلسطینی سفیر کی شرکت
راولاکوٹ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صابر شہید اسٹیڈیم میں الاقصیٰ کانفرنس کا انعقاد،حماس رہنما سمیت فلسطین کے سفیر نے بھی خصوصی طور پرشرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق صابر شہید اسٹیڈیم راولاکوٹ میں منعقدہ’’ یوم یکجہتی کشمیر و طوفان الااقصیٰ کانفرنس‘‘ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔کانفرنس کے مہمان خصوصی ترجمان حماس […]
راولاکوٹ میں الاقصیٰ کانفرنس، حماس رہنما، فلسطینی سفیر کی شرکت Read More »
