فیصلہ

مادری زبانیں نصاب میں شامل کرنیکا فیصلہ، جامعہ کشمیر میں گوجری کی چیئر قائم کی جائیگی

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)قائمقام صدر آزاد کشمیرچوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت مادری (لوکل ) زبانوں کے فروغ و ترویج کے حوالہ سے اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس کے دوران آزاد کشمیر کے عبوری آئین 1974ء کے آرٹیکل 24 کے تقاضوں کے پیش نظر ریاست میں مادری(لوکل) زبانوں کے فروغ و ترویج […]

مادری زبانیں نصاب میں شامل کرنیکا فیصلہ، جامعہ کشمیر میں گوجری کی چیئر قائم کی جائیگی Read More »

بڑے اسلامی ملک کا کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا نے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا میں بچوں کو نقصان دہ آن لائن مواد سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال کیلئے عمر کی

بڑے اسلامی ملک کا کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ Read More »

مظفر آباد میں صفائی کیلئے شعور آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

مظفر آباد انتظامیہ اورمیونسپل کارپوریشن نے 5 فروری سے صفائی ستھرائی شعور آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میونسپل کارپوریشن کی 36 وارڈز کی صفائی ستھرائی سمیت آگاہی مہم اور عوام میں شعور کی بیداری کیلئے کونسلرز کو مسجد اور محلے کی سطح پر ٹاسک دینے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔ میئر میونسپل

مظفر آباد میں صفائی کیلئے شعور آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ Read More »

احتجاجی تحریک کا خوف،آزادکشمیر حکومت کا بلدیاتی نمائندگان کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور فارورڈ بلاک کے 29 اراکین نے شرکت کی ، ارکان نے وزیراعظم انوارالحق پر غیرمشروط اعتماد کا اظہار کیا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بلدیاتی نمائندگان کی احتجاجی تحریک کو روکنے کیلئے

احتجاجی تحریک کا خوف،آزادکشمیر حکومت کا بلدیاتی نمائندگان کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ Read More »

امریکہ کا غیرملکی امدادی پروگرامز کی فنڈنگ معطل کرنے کا فیصلہ

امریکی حکومت نے دنیا بھر میں چلنے والے تقریباً تمام امدادی پروگراموں کی نئی فنڈنگ روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے اربوں ڈالر کے صحت، تعلیم، روزگار، انسداد بدعنوانی، اور سکیورٹی منصوبے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے جمعے کے روز ایک حکم نامہ جاری کیا، جس میں اسرائیل اور مصر

امریکہ کا غیرملکی امدادی پروگرامز کی فنڈنگ معطل کرنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top