برادری ازم کا خاتمہ کردیا،کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں جائوں گا،فیصل راٹھور
آزاد کشمیر کے وزیرِ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ حویلی کو ماڈل ضلع بنانے کیلئے دن رات کام کررہا ہوں۔ پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میں عوامی اجتماع اور متاثرین میں چیک تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ حکومت نے […]
برادری ازم کا خاتمہ کردیا،کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں جائوں گا،فیصل راٹھور Read More »
