آل آزاد کشمیر قائد اعظم فٹبال ٹورنامنٹ آج سے شروع، 5 فروری کو اختتام پذیر ہوگا
کوٹلی:آل آزاد کشمیر قائد اعظم فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب نائیک سیف علی جنجوعہ شہید گراؤنڈ میں منعقد کی گئی ٹورنامنٹ کا اہتمام پاک آرمی نے کیا،فٹ بال ٹورنامنٹ 5فروری تک جاری رہے گا ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر بھر سے نیم کلب مظفرآباد بھمبر ہٹیاں بالا کوٹلی راولاکوٹ پلندری باغ حویلی میرپور کی ٹیمیں […]
آل آزاد کشمیر قائد اعظم فٹبال ٹورنامنٹ آج سے شروع، 5 فروری کو اختتام پذیر ہوگا Read More »
