سپیکر کےقافلے پر حملے کے بعد حلقہ کھاوڑہ میں تلخی، آخر معاملہ ہے کیا؟
ریاست دارالحکومت مظفر آباد کے حلقہ کھاوڑہ میں سپیکر قانون سازاسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ کے بعد حلقہ کا ماحول انتہائی تلخ ہے اور برداری ازم کو ہوادی جا رہی ہے۔ سپیکر چوہدری لطیف اکبر قافلے پر حملے کے باوجود حلقہ میں شمولیتی پروگراموں کا سلسلہ جا ری رکھے ہوئے ہیں اور […]
سپیکر کےقافلے پر حملے کے بعد حلقہ کھاوڑہ میں تلخی، آخر معاملہ ہے کیا؟ Read More »
