مرغی کا گوشت اور انڈے عام آدمی کی پہنچ سے باہرہو گئے

مظفرآباد: مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا ہے جس سےعام عوام کی پریشانیاں بڑھ گئی ہیں۔ 2 فروری کے مقابلے میں آج 3 فروری  2025 کو برائیلر مرغی کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 430 روپے فی کلو تھی جو آج بڑھ […]

مرغی کا گوشت اور انڈے عام آدمی کی پہنچ سے باہرہو گئے Read More »