مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ

مظفرآباد: کشمیر پرائس کنٹرول لسٹ کے مطابق، مرغی کی قیمت میں ایک اور اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، یکم فروری 2025 کے نرخوں کے مقابلے میں 2 فروری 2025 کو قیمت مزید بڑھ گئی ہیں۔ برائیلر مرغی زندہ کی قیمت جو گزشتہ روز 425 روپے فی کلو تھی وہ آج بڑھ کر 430 روپے فی […]

مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ Read More »