لیبیامیں اجتماعی قبروں اور ساحل سمندر سے29 تارکین وطن کی لاشیں برآمد
لیبیا کے ہلالِ احمر اور سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ ’ملک کے جنوب مشرق اور مغرب میں تارکین وطن کی 29 لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ضلع الواحات کے سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے ایک بیان میں 19 لاشیں ملنے کی تصدیق کی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ […]
لیبیامیں اجتماعی قبروں اور ساحل سمندر سے29 تارکین وطن کی لاشیں برآمد Read More »
