میرپور : مدرسے کے سٹور سے بچے کی لاش برآمد
میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) میرپورآزادکشمیر کے ایک مدرسے کے سٹور روم سے بچےکی لاش برآمد ہوئی۔ بچے کی موت کے حوالے سے تاحال مدرسہ انتظامیہ تذبذب کا شکار ہے ۔ جبکہ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میرپورآزادکشمیر کے سیکٹر سنگھوٹ میں پیش آیا جہاں مدرسے کے سٹورروم سے بچےکی لاش برآمد ہوئی۔ پو لیس کا کہناہے […]
میرپور : مدرسے کے سٹور سے بچے کی لاش برآمد Read More »
