جہلم ویلی کے جنگلات میں آتشزدگی: جدید آلات اور تربیت یافتہ عملے کی کمی سے قابو پانا مشکل
ہٹیاں بالا: جہلم ویلی کے کمپارٹمنٹ 5، دوپٹہ رینج، یونین کونسل لانگلہ کے جنگلات میں رات بھر سے آگ بھڑک رہی ہے، جس پر قابو پانا مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ محکمہ جنگلات کے مطابق جدید آلات اور تربیت یافتہ عملے کی عدم دستیابی کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ […]
جہلم ویلی کے جنگلات میں آتشزدگی: جدید آلات اور تربیت یافتہ عملے کی کمی سے قابو پانا مشکل Read More »
