مظفرآباد کی بہادر لڑکی کنزا احمد نوجوان لڑکیوں کیلئے بہترین مثال بن گئی
مظفرآباد(انٹرویو: نوشین خواجہ ) ایک باہمت لڑکی کنزا احمد جس نے معاشرتی دباو کے باوجود معاشی طور پر اپنے پاوں پر کھڑا ہونے کی ٹھانی تو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کنزا احمد نے مظفرآباد جیسے شہر میں پہلی بار کیفے کھول کر تاریخ رقم کی، انہیں کیسے حالات کا سامنا کرناپڑا اور کتنا […]
مظفرآباد کی بہادر لڑکی کنزا احمد نوجوان لڑکیوں کیلئے بہترین مثال بن گئی Read More »
