بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن ہوگا،مافیاز پر ہاتھ ڈالاتو چیخیں نکل گئیں ،وزیراعظم انوارالحق
بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادجموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف اپنایا کہ ’’ ہم 3 جنگیں لڑچکے ،10 مزید بھی لڑنا پڑیں تو لڑیں گے‘‘۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دوٹوک موقف سے کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہوا، کشمیریوں کی منزل پاکستان […]
