اونٹ کا دودھ گائے کے دودھ کا بہترین متبادل قرار

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اونٹ کا دودھ اپنی اینٹی مائیکروبائل اور انٹی الیرجینک خصوصیات کی وجہ سے گائے سے حاصل ہونے والے روایتی دودھ کا بہتر متبادل ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا کی ایڈتھ کووان یونیورسٹی کے محققین کے مطابق اونٹ کے دودھ میں قدرتی طور پر گائے کے دودھ کے مقابلے […]

اونٹ کا دودھ گائے کے دودھ کا بہترین متبادل قرار Read More »