راولاکوٹ ، شہر بھر کی مساجد میں آج شب برآت کے موقع پر محافل شروع
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ میں آج شب برآت مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔مرکزی مساجد سمیت شہر بھر کی مساجد میں محفل شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ مختلف مقامات پر مساجد کوبرقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ جس کے باعث روح پرور مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ آج رات اہل […]
راولاکوٹ ، شہر بھر کی مساجد میں آج شب برآت کے موقع پر محافل شروع Read More »
