میرپور بار کے انتخابات، محمود چوہدری صدر، گل بہار چوہدری نائب صدر، میاں عدنان سید جوائنٹ سیکرٹری مقرر
میرپورآزادکشمیر ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات مکمل ہو گئے ۔ یونائیٹڈ پینل کے محمود حسین چوہدری صدر، گل بہار چوہدری نائب صدر، میاں عدنان سید جوائنٹ سیکرٹری ،سید ابوالحسن سیکرٹری مالیات، حافظ سجادالحق سیکرٹری انفارمیشن، راجہ قمر یٰسین سیکرٹری لائبریرین، پروفیشنل پینل کے محمد فیاض سیکرٹری جنرل، عاصمہ مجید نائب صدر خواتین منتخب،انتخابات میں یونائیٹڈ پینل […]
