محکمہ موسمیات

آزادکشمیر،دھوپ نکل آئی موسم خوشگوار،سردی کی شدت میں کمی

محکمہ موسمیات کے مطابق ریاستی دارالحکومت مظفر آباد سمیت باغ، راولا کوٹ میں موسم صاف ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی موسم صاف اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔ مظفرآباد:آزادکشمیر کےبیشتر علاقوں میں دھوپ نکلی ہوئی ہے سردی کی شدت میں کمی محسوس کی جا رہی ہے۔ حالیہ بارشوں کے بعد سردی میں […]

آزادکشمیر،دھوپ نکل آئی موسم خوشگوار،سردی کی شدت میں کمی Read More »

وادی نیلم کی تازہ ترین سڑکوں کی صورتحال: برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری

12 فروری 2025 : وادی نیلم کے موسم میں خوبصورت تبدیلی کے ساتھ برف باری کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے تاہم ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سفر کرنے والوں کے لیےچند ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم، محکمہ موسمیات اور انتظامیہ کی فراہم کی گئی معلومات

وادی نیلم کی تازہ ترین سڑکوں کی صورتحال: برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری Read More »

رمضان المبارک 2025: پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان

پاکستان میں محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے لحاظ سے رمضان المبارک کا پہلا روزہ 2 مارچ 2025 کو متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پر ہوگی جو 29 شعبان کے دن کے برابر ہے اس لحاظ سے چاند کی رویت کا

رمضان المبارک 2025: پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان Read More »

مظفرآباد: آج رات بارش کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ متوقع

محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد میں دن کے وقت موسم سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ رات کے وقت درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوگی جس سے سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج مظفرآباد میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

مظفرآباد: آج رات بارش کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ متوقع Read More »

آج آزاد کشمیر میں دھوپ، ٹھنڈی ہوائیں اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم مجموعی طور پر سرد اور خشک رہے گا تاہم بعض مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد میں آج دن بھرہلکی دھوپ رہے گی جبکہ درجہ حرارت کم از کم 2 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 18

آج آزاد کشمیر میں دھوپ، ٹھنڈی ہوائیں اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان Read More »

کشمیر میں خشک سالی کے بعد پہلی باضابطہ برفباری کا آغاز، وادی نے سفید چادر اوڑھ لی

آزاد کشمیر میں طویل خشک سالی کے بعد بالآخر بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے خطے کے قدرتی حسن میں مزید نکھار آ گیا ہے۔ بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، وادی نیلم، وادی لیپہ، باغ، راولا کوٹ اور

کشمیر میں خشک سالی کے بعد پہلی باضابطہ برفباری کا آغاز، وادی نے سفید چادر اوڑھ لی Read More »

کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں پیر کے دن موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہےجبکہ منگل کے روز کشمیر میں شام اور رات کے اوقات میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اوربرفباری کا امکان ہے جبکہ مظفرآباد، راولا کوٹ اور کوٹلی میں 29 سے 31 جنوری کے دوران کہیں

کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان Read More »

Scroll to Top