مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ کی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا فیصلہ

سعودی عرب کے مارکیٹ ریگولیٹر نے کہا ہے کہ 2 مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ  اور مدینہ  منورہ میں رئیل اسٹیٹ کی لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دیں گے،مقصد سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرزکے مطابق اس اقدام سے غیر ملکیوں کو ان کمپنیوں میں […]

مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ کی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا فیصلہ Read More »