تین اہم قومی مسائل پر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قراردادیں پیش کی گئیں
مظفرآباد: آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اہم قومی مسائل پر قراردادیں پیش کیں، جن میں ماحولیاتی تبدیلیوں، مردم شماری 2023 کی رپورٹ کی اشاعت اور مہاجرین جموں و کشمیر کے گزارہ الاؤنس میں اضافے کے حوالے سے سفارشات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق […]
تین اہم قومی مسائل پر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قراردادیں پیش کی گئیں Read More »
