مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عوام بے بس
مظفرآباد: مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہےجس سے عام شہری شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ آج 5 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ روز 4 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 430 روپے فی کلو تھی، جو آج بڑھ […]
مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عوام بے بس Read More »
