مرغی کی قیمت میں مزید کمی، انڈے بدستور مہنگے
مظفرآباد: آج 11 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ انڈوں کی قیمت برقرارہے۔ گزشتہ روز 10 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 420 روپے فی کلو تھی جو آج کم ہو کر 415 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ اسی طرح برائیلر مرغی کے گوشت […]
مرغی کی قیمت میں مزید کمی، انڈے بدستور مہنگے Read More »
