برطانیہ مسئلہ کشمیر حل کیلئے کردار ادا کرے، مذاکرات میں کشمیریوں کوبھی شامل کیا جائے، بیرسٹر سلطان
لندن ( کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یہ برطانیہ کی دہری ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرانے اور کشمیری عوام کو اُن کا حق خودارادیت دلوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ برطانوی پارلیمنٹ ہاؤس آف کامنز میں ممبران برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے […]



