حکومت نے آزادکشمیرکی تمام مساجد کےبجلی بل ادا کر دیے
وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی سربراہی میں آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کا ایک اور اہم قدم سامنے آیا ہے۔ حکومت نے آزادکشمیر بھرکی تمام مساجد کے بجلی بل ادا کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے محکمہ مذہبی امور کو 09 کروڑ47لاکھ 95ہزارروپے فراہم کردیے گئے ۔ ضلع مظفرآباد کی مساجد کے بجلی بلات […]
حکومت نے آزادکشمیرکی تمام مساجد کےبجلی بل ادا کر دیے Read More »

