قادری ، سانگو ٹریول ،مظفرآباد ایکسپریس کو نلوچھی بائی پاس منتقل کرنے کا حکم
مظفرآباد ( مسعود الرحمن عباسی )چیئرمین آذاد جموں وکشمیر ٹرانسپورٹ اتھارٹی شاہد محی الدین نے مظفرآباد شہر کے مختلف علاقوں میں قائم قادری ٹریول، سانگو ٹریول ،مظفرآباد ایکسپریس کے ٹرانسپورٹ اڈوں کیخلاف کارروائی کا عندیا دیدیا۔ شاہد محی الدین کی سربراہی میں آزاد جموں و کشمیر ٹرانسپورٹ اتھارٹی عدالت نے گنجان شہر میں ٹریفک کی […]
قادری ، سانگو ٹریول ،مظفرآباد ایکسپریس کو نلوچھی بائی پاس منتقل کرنے کا حکم Read More »
