مظفر آباد

جنجال ہل سے مظفرآباد تک،دارالحکومت کیوں اور کیسے تبدیل ہوا؟

جنجال ہل (کشمیر ڈیجیٹل) پلندری سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جنجال ہل کو آزاد جموں و کشمیرکا پہلا دارالحکومت ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔آزاد کشمیر کا پہلا دارالحکومت خطے کے دلکش مناظر سے گھرا ہوا ہے۔ جنجال ہل ضلع سدھنوتی کی تحصیل پلندری کا قصبہ ہے۔ پلندری سدھن قبیلے کا مضبوط گڑھ ہے […]

جنجال ہل سے مظفرآباد تک،دارالحکومت کیوں اور کیسے تبدیل ہوا؟ Read More »

مظفر آباد،ریت،بجری،پتھر کی غیر قانونی نکاسی روکنے کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مظفر آباد کے علاقے ماکڑی ،نیلہ دندی، کامسر میں ریٹ ، بجری وپتھر کی غیر قانونی نکاسی روکنے کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مظفرآباد/چیئرمین ڈسٹرکٹ مائیننگ لیزان کمیٹی مد ثر فاروق کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس عطاء الرحمان ‘ معاون

مظفر آباد،ریت،بجری،پتھر کی غیر قانونی نکاسی روکنے کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل Read More »

مظفر آباد میں صفائی کیلئے شعور آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

مظفر آباد انتظامیہ اورمیونسپل کارپوریشن نے 5 فروری سے صفائی ستھرائی شعور آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میونسپل کارپوریشن کی 36 وارڈز کی صفائی ستھرائی سمیت آگاہی مہم اور عوام میں شعور کی بیداری کیلئے کونسلرز کو مسجد اور محلے کی سطح پر ٹاسک دینے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔ میئر میونسپل

مظفر آباد میں صفائی کیلئے شعور آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ Read More »

محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ، 1041 مریضوں کا معائنہ

سرگن: 28 جنوری 2025 – محکمہ صحت عامہ کے زیر انتظام، ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (DDMA) اور الخدمت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے سرگن میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ سرگن میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کے پہلے روز مجموعی طور پر 1041 مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ ان مریضوں میں 460 خواتین، 353

محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ، 1041 مریضوں کا معائنہ Read More »

مظفر آباد کی یونین کونسل کٹکیرکے3 نوجوان پی سی بی ٹرائل میں کامیاب

آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے حلقہ 5 کھاوڑہ کی یونین کونسل کٹکیر سے تعلق رکھنے والے3 نوجوان پاکستان کرکٹ بورڈ کے انڈر15، انڈر17 اور انڈر19 کے کرکٹ ٹرائل میں کامیاب ہوگئے۔  مظفر آباد کے دور افتادہ علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان راجہ امان صابر نےانڈر19 ، راجہ انعام رمضان نے انڈر17 اور سید

مظفر آباد کی یونین کونسل کٹکیرکے3 نوجوان پی سی بی ٹرائل میں کامیاب Read More »

Scroll to Top