فیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبالر کی تاریخ ساز انٹری
پاکستانی نژاد فٹبالر حارث زیب فیفا کلب ورلڈ کپ کا حصہ بنیں گے ،تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی پاکستانی کھلاڑی کی فیفا کلب میں انٹری ہوئی ہے۔ نوجوان مڈفیلڈر نے نیوزی لینڈ کے معروف فٹبال کلب آکلینڈ سٹی کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہےاورآکلینڈ سٹی کلب اس سال ہونے والے فیفا […]
فیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبالر کی تاریخ ساز انٹری Read More »
