ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے،سٹیٹ بینک
کراچی:گزشتہ ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 31 جنوری 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد زرمبادلہ کے […]
ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے،سٹیٹ بینک Read More »
