ممبران اسمبلی وبیورکریسی کے علاج کیلئے 52کروڑ69لاکھ پیشگی ادا، عوام کو ڈسپرین بھی دستیاب نہیں
مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اغظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے آج سے دو سال قبل اقتدار میں آتے ہی کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا لیکن ان کا و عدہ تو پورا نہ ہوا البتہ آزاد کشمیر میں کرپشن کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کاکام […]
