سردار تنویر الیاس کا ممبران کشمیر کونسل کو سینیٹ آف پاکستان میں نمائندگی دینے کا مطالبہ
کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل ) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے چھ ممبران کشمیر کونسل کو پاکستان کی سینیٹ میں نمائندگی دی جائے ایک ممبر کشمیر کونسل بارہ سے پندرہ ممبران قانون ساز اسمبلی کا ووٹ لے کر منتخب ہوتا ہے اسے بے توقیر […]
سردار تنویر الیاس کا ممبران کشمیر کونسل کو سینیٹ آف پاکستان میں نمائندگی دینے کا مطالبہ Read More »
