ماؤنٹ ایورسٹ کی کوہ پیمائی مہنگی: نیپال نے پرمٹ فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا
نیپال کے محکمہ سیاحت نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کے پرمٹ کی فیس میں ایک تہائی اضافہ کر دیا ہے، جس کا مقصد پہاڑ پر بڑھتی ہوئی آلودگی کے مسئلے پر قابو پانا بتایا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر نریان پرساد نے وضاحت کی […]
ماؤنٹ ایورسٹ کی کوہ پیمائی مہنگی: نیپال نے پرمٹ فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا Read More »
