پی ٹی آئی کا احتجاج ،آزادکشمیر بھر میں دفعہ 144 نافذ، میاں اخلاق الرسول سمیت درجنوں کارکن گرفتار
وادی نیلم ،حویلی(کشمیر ڈیجیٹل ) حویلی سمیت آزادکشمیر بھر میں تحریک انصاف کے 8 فروری کو ہونیوالے متوقع احتجاج کو روکنے کیلئے حکومت آزادکشمیر نے دفعہ 144 نافذ کردیا ۔ دفعہ 144 کے تحت وادی نیلم میں 8 فروری کو ہونے والے تحریک انصاف کے متوقع احتجاج روکنے کیلئے ضلعی صدر میاں اخلاق الرسول سمیت […]
