وائس چانسلر جامعہ کشمیر نے تنخواہ کی مد میں 8 کروڑ روپے اضافی لئے، سینئر صحافی خواجہ عنصر صدیق کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)معروف صحافی وسینئر تجزیہ نگار خواجہ عنصر صدیق نے کشمیر ڈیجیٹل پوسٹ کارڈ میں سینئر صحافی سجاد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر یونیورسٹی ریاست کی سب سے پہلی اور سب سے بڑی یونیورسٹی ہے مگر بدقسمتی سے آزادکشمیر یونیورسٹی میں کرپشن کی کہانیاں زبان زدعام ہوچکی ہیں۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر […]

وائس چانسلر جامعہ کشمیر نے تنخواہ کی مد میں 8 کروڑ روپے اضافی لئے، سینئر صحافی خواجہ عنصر صدیق کا انکشاف Read More »