مظفر آباد میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت منصوبے لانچ کرینگے، میئر سید سکندر گیلانی

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل )میئر میونسپل کارپوریشن مظفر آباد سید سکندر نثار گیلانی نے کہا ہے کہ ملازمین اور بجٹ کی کمی کے باوجود شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ منصوبہ لا رہے ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں سید سکندر نثار گیلانی نے کہا کہ بلدیاتی […]

مظفر آباد میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت منصوبے لانچ کرینگے، میئر سید سکندر گیلانی Read More »