مظفر آبادانتظامیہ کی نااہلی،دریائےنیلم وجہلم کچرے کے ڈھیرمیں تبدیل، بیماریاں پھیلنے لگیں
مظفر آباد(رپورٹ /کشمیرڈیجیٹل ) شہر اقتدار میں حکومت اور اداروں کی نااہلی کی وجہ سے دریائے نیلم اور دریائے جہلم کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے، آبی حیات معدوم ہونے لگیں، تعفن کے ماحول میں شہری بھی بیمار پڑنے لگے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق ریاستی دارالحکومت کی خوبصورتی کی علامت دریائے نیلم اور […]

